... در اصل
پاناما دنیا بهر میں آسان کیس تها. دوسرے ملکوں کے سربراہان کا ماضی شاید اتنا مکروہ اور گندہ نہیں تهاجو انہوں نے فوری استعفی' دے دیا

کئی سربراہان کیلیے تو پاناما "پہلی چوری- پہلا پهاہ" ثابت ہوا
زندگی میں کبهی بے عزت نہ ہونے والے لوگوں نے عزت نفس کی خاطر استعفی' دے دیا

یا پهر حکومت میں رہتے ہوئے ان کے بیرون ملک کاروبار نہیں تهے جن کیلئے انہیں ہر حال میں حکومت یا اقتدار میں رہنا ضروری ہوتا
البتہ پاکستان میں، پاناما میں ملوث حکمران کا ماضی مکمل داغدار تها
یہ داغ کافی پکے بهی ہو جکے تهے 400 سال کی کرپشن اتنی آسانی سے نظر انداز کرنے والی نہ تهی
مزید یہ کہ بیرون ملک سرمایہ کاری اور اندرون ملک کمیشن خوری اس بات کی اجازت نہیں دے رہی تهی کہ اعتراف جرم کر لیا جاتا
استعفی' دینا تو بہت دور کی با ہے
لہذا عادی مجرموں نے پیشہ ور ڈاکووں کی طرح قانون کے دائرے میں آنے کی بجائے پولیس مقابلہ کرنے کو ترجیح دی
مقابلہ شروع ہو چکا ہے
کوشش کریں گے پہلے پولیس کی حملہ آور ٹیم کے سربراہ سے ڈیل کریں . یا پهر پولیس مقابلہ کرتے ہوئے ہلاک ہو جائیں
جب پولیس مقابلہ شروع ہو جائے تو ڈاکو کو مرنا ہی ہوتا. موقع پر مرے یا چند قدم بهاگ کر مرے

پاناما ایک ملٹی سٹارٹ سٹریٹیجک پراجیکٹ(کیس) تها جو پلاننگ سے شروع نہیں کیا گیابنانے سے وقت ضائع ہوا ہے End to Endd اس کو اینڈ ٹو اینڈ
ہاں سپریم کورٹ وزیر اعظم کو کام سے روک دیتی تو جے آئی ٹی پر امید کی جا سکتی تهی
0 comments:
Post a Comment