جب تک ہم صحیح اور غلط میں فرق کرنا نہیں سیکھ لیتے ہمارے حالات کوئی نہیں بدل سکتا کیونکہ جس انسان سے ہمارا قلبی تعلق ہو وہ نشہ کرے ،کرپٹ ہو یا بدکردار ہو ہمیں سب کچھ قبول ہے لیکن جس سے کوئی تعلق نہ ہو اس شخص میں اگر ان میں سے کوئی ایک بھی برائی ہو تو وہ دنیا کا سب سے برا انسان ہے اور یہ منافقت ہے اور یاد رکھیئے کہ منافقت کرنے والے ہمیشہ خسارے میں رہتے ہیں
Home
»
»Unlabelled
»
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment