قائد اعظم کے لیے خراب ایمبولینس کس نے بھیجی؟
لیاقت علی خان کو کس نے مارا؟ وکی لیکس نے ہمیں بتایا اور ہم پھر بھی کچھ نہیں کر سکے!
ڈھاکہ فال کیسے ہو گیا؟ حمود الرحمن کمیشن کا کیا بنا؟
بھٹو پھانسی کیسے چڑھ گیا؟
ضیاء الحق کا طیارہ حادثہ کیسے ہوا؟
کارگل کمیشن کی رپورٹ کہاں ہے؟
بے نظیر بھٹو قتل کیس پر کروڑوں روپے سکاٹ لینڈ یارڈ کو دئیے گئے؟ نتیجہ؟
ایبٹ آباد کمیشن کی رپورٹ کہاں ہے؟
میمو گیٹ سکینڈل پر بھی کمیشن بنا تھا؟
رینٹل پاور پلانٹس میں کھربوں کون کھا گیا؟
ایل این جی اور گوادر پورٹ معاہدے قطریوں کے پاس کیسے چلے گئے؟
نیوز گیٹ سکینڈل پر خاموشی؟ 
پانامہ لیکس پر کمیشن؟ جے آئی ٹی؟ اور پھر خاموشی...؟
 پاکستانی دنیا کی کنفیوژ ترین قوم ہیں، انہیں ابھی تک یہ نہیں پتا چل سکا کہ ہمارے ہیرو کون ہیں اور وِلَن کون، دوست کون ہیں اور دشمن کون..
 کوئی بھی قومی سانحہ وقوع پذیر ہونے کے بیس سال بعد ہمیں پتا چلتا ہے اصل کہانی کیا تھی اور پھر ہم صرف ایک لمبی سی اچھاااااااااآآآآآ کر کے رہ جاتے ہیں...
یہ آئینہ ہے
 زندہ قوم اس میں اپنا چہرہ دیکھ لے

0 comments:

Post a Comment

 
Top