صبح بخیر،
اللہ تعالی ہم سب کو ہدایت عطا فرمائے اور ہمارے گناہ معاف کردے ہماری کوتاہیوں کو درگزر فرمادے اور ہم سب پر اپنا خصوصی کرم کرے اور تمام بیماروں کو شفا عطا فرمائے۔ 
اے اللہ پاکستان کے دشمنوں اور اسکو لوٹنے والوں کو تباہ و برباد کردے___آمین یا رب العالمین

0 comments:

Post a Comment

 
Top